بھارت اور پاکستان کے درمیان سرکریک کے مقام پر کشیدگی میں اضافہ، لائیو فائر مشقیں شروع November 5, 2025
حکومت نے نئے مالی سال کے پہلے مہینے میں 350 ارب روپے قرض لیا September 18, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) حکومت نے نئے مالی سال کے پہلے مہینے میں 350 ارب روپے قرض لیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے مہینے میں حکومتی قرض 350 ارب روپے اضافے سے 78 ہزار 238 ارب روپے ہوگیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان