اتوار,  05 جنوری 2025ء

حکومت نے نئے سال کی شروعات سے قبل عوام پر پیٹرول بم گرادیا،

حکومت نے نئے سال کی شروعات سے قبل عوام پر پیٹرول بم گرادیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا۔ حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ حکومت کی جانب سےآئندہ 15 روز کے لیے پیٹرول کی قیمت  56 پیسے فی لیٹر اضافہ کرنے کا