پیر,  15  ستمبر 2025ء

حکومت نے سائفر کیس کے فیصلے کی وجہ سے 28 مئی کی چھٹی کا اعلان کیا، سردار لطیف کھوسہ

حکومت نے سائفر کیس کے فیصلے کی وجہ سے 28 مئی کی چھٹی کا اعلان کیا، سردار لطیف کھوسہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما سردار لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ 28 مئی کو عام تعطیل کا اعلان کیا گیا کیونکہ اس دن بانی پی ٹی آئی کیس کا فیصلہ سنانا تھا، ورنہ مسلم لیگ (ن) نے اس دن پہلے کبھی چھٹی کا