حکومت مذاکرات پر وکٹ کے دونوں طرف نہ کھیلے، شوکت یوسف زئی December 29, 2024 اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شوکت یوسف زئی نے کہا ہے کہ حکومت مذاکرات کے حوالے سے وکٹ کے دونوں طرف نہ کھیلے، اگر سنجیدہ مذاکرات چاہتی ہے تو اپنے وزراء کو غیر ذمہ دارانہ بیانات دینے سے روکے۔ شوکت یوسف زئی کا کہنا تھا کہ