








پشاور(روشن پاکستان نیوز ) مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ جعلی حکومت سے آئینی ترامیم پر مذاکرات 8 فروری 2024 کے انتخابات کو تسلیم کرنے کے مترادف ہے۔ اپنے ایک بیان میں بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ جعلی حکومت سے آئینی ترامیم پر مذاکرات