هفته,  19 اپریل 2025ء

حکومت سپورٹ کرے تو زلزلے کی پیشگی اطلاع دینے والے آلات بنا سکتے ہیں، شہباز لغاری

حکومت سپورٹ کرے تو زلزلے کی پیشگی اطلاع دینے والے آلات بنا سکتے ہیں، شہباز لغاری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ارتھ کوئیک،کوئیک نیوز اینڈ ریسرچ سینٹر کے سی ای او محمد شہباز لغاری نے کہا ہے کہ حکومت سپورٹ کرے تو زلزلے کی پیشگی اطلاع دینے والے آلات بنا کرنہ صرف قیمتی جانوں کو بچایا جا سکتا ہے بلکہ ملکی معیشت کو قیمتی زرمبادلہ کما کر