حکومت اور پی ٹی آئی کا مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق، آئندہ ملاقات میں مطالبات پیش کیے جائیں گے December 23, 2024 اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)شیر افضل مروت نے اپنے خطاب میں کہا تھا کہ میڈیا مذاکرات کی بات کرتا ہے اور یہاں کہتے ہیں مذاکرات نہیں ہو رہے، قوم کے سامنے جھوٹ بولا جاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کل خواجہ آصف نے کہا تھا کہ مذاکرات کے لیے پی