بدھ,  08 جنوری 2025ء

حکومت اور بلوچ یکجہتی کمیٹی کے درمیان عدم اعتماد کے باعث گوادر دھرنا جاری

حکومت اور بلوچ یکجہتی کمیٹی کے درمیان عدم اعتماد کے باعث گوادر دھرنا جاری

کوئٹہ(روشن پاکستان نیوز) حکومت اور بلوچ یکجہتی کمیٹی (بی وائی سی) کے درمیان دستخط شدہ معاہدے کے باوجود عدم اعتماد کے باعث کوئٹہ، گوادر اور بلوچستان کے دیگر حصوں میں گزشتہ روز احتجاجی مظاہروں کا سلسہ جاری رہا، اس دوران سڑکوں پر رکاؤٹیں کے ساتھ ساتھ مظاہرین اور سیکیورٹی اہلکاروں