بدھ,  08 جنوری 2025ء

حکومتی کمیٹی کو تمام اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کیلئے وقت دے رہے ہیں: اسد قیصر

حکومتی کمیٹی کو تمام اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کیلئے وقت دے رہے ہیں: اسد قیصر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) رہنما پی ٹی آئی اسد قیصر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کسی صورت مذاکراتی عمل کو نقصان نہیں پہنچانا چاہتی۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے اسد قیصر نے کہا کہ پی ٹی آئی کسی صورت مذاکراتی عمل کو نقصان نہیں پہنچانا چاہتی،