







لاہور(روشن پاکستان نیوز) پیٹرولیم لیوی کے خلاف جماعت اسلامی کے دھرنے ختم کروانے کے لیے حکومتی وفد نے احسن اقبال کی سربراہی میں امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان سے ملاقات کی، جس کے بعد دونوں طرف سے مذاکرات کے لیے ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں۔ حکومتی وفد نے منصورہ لاہور