منگل,  20 اکتوبر 2026ء

حکومتی اقدامات کے باعث پنجاب خواتین کیلئے محفوظ صوبہ بن چکا ہے، مریم نواز

حکومتی اقدامات کے باعث پنجاب خواتین کیلئے محفوظ صوبہ بن چکا ہے، مریم نواز

لاہور(روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز  نےکہا ہےکہ خواتین کے خلاف جرائم کسی صورت بھی قبول نہیں، حکومتی اقدامات کے باعث پنجاب خواتین کے لیے محفوظ صوبہ بن چکا ہے، طالبات کو اپنے پاؤں پر کھڑا کرنے کے لیے تمام وسائل فراہم کیے جائیں گے۔ لاہور میں کنیئرڈ کالج