هفته,  14 مارچ 2026ء

حکومتی اخراجات میں کٹوتی اور بچت شدہ رقم عوامی ریلیف کیلئے استعمال کرنے کا اعلان

حکومتی اخراجات میں کٹوتی اور بچت شدہ رقم عوامی ریلیف کیلئے استعمال کرنے کا اعلان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے حکومتی اخراجات میں بھاری کٹوتی اور بچت شدہ رقم عوامی ریلیف کے لیے استعمال کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی زیرِ صدارت منعقدہ اعلیٰ سطح کے اجلاس میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے اثرات اور حکومتی بچت اقدامات