

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وزیرِ اعظم شہباز شریف کے کوآرڈینیٹر برائے صحت ڈاکٹر ملک مختار بھرتھ کا کہنا ہے کہ صحت سہولت پروگرام میں علاج کی سہولتیں ہرغریب و امیر کو یکساں نہیں دے سکتے۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرِ اعظم شہباز شریف کے کوآرڈینیٹر برائے صحت ڈاکٹر ملک مختار بھرتھ