جمعرات,  23 جنوری 2025ء

حلقے کے عوام۔کیلئے فلاحی منصوبے شروع کرینگے ،سردار زادہ میر سعیدخان لانگو

حلقے کے عوام کیلئے فلاحی منصوبے شروع کرینگے ،سردار زادہ میر سعیدخان لانگو

تعلیم، صحت اور روزگار کی فراہمی ترجیح ہے ، رہنماء جے یو آئی اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) جمعت علماء اسلام پاکستان کےقلات کےجنرل سیکرٹری اور بلوچستان اسمبلی کے حلقہ 36-PB سے امیدوارسردار زادہ میر سعیدخان لانگو نےانتخابات کیلئے اپنی عوامی رابطہ مہم شروع کر دی ہے، اس حوالے سے انہوں