الیکشن کمیشن کی جانب سے اسلام آباد میں حلقہ بندیوں کا شیڈول جاری May 31, 2024 اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں حلقہ بندیوں کا شیڈول جاری کر دیا۔ ای سی پی کے شیڈول کے مطابق اسلام آباد میں حلقہ بندیاں یکم جون سے شروع ہوں گی جب کہ حتمی فہرست 23 جولائی کو