








راولپنڈی: (روشن پاکستان نیوز) مسلم ایشیا کے عظیم صوفی بزرگ حضرت امیر کبیر سید علی ہمدانی المعروف حضرت شاہِ ہمدان کے 661ویں یومِ وفات کے موقع پر انٹرنیشنل شاہِ ہمدان ایسوسی ایشن اور ادارہ فیض الاسلام کے اشتراک سے عالمی حضرت شاہِ ہمدان کانفرنس منعقد ہوئی۔ کانفرنس میں اس امر