حضرت امام حسین نے 72 جانوں کا نذرانہ دے کر دین اسلام کو بچا لیا، پیر نور الحسن July 10, 2025 اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) حضرت آدم علیہ السلام سے لے کر نبی اخر الزماں حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم تک تمام انبیاء کرام نے دین اسلام کی اشاعت و ترقی کے لیے بے شمار قربانیاں دیں اور دین اسلام کا جھنڈا بلند رکھا لیکن جو قربانی آپ