

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) 9 مئی کو حساس ادارےکے دفتر اور رانا ثنااللہ کے گھر پر حملے کا مقدمہ ،انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 33 ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے۔ تفصیلات کےمطابق جن ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری کئے گئے ان میں مراد سعید، زرتاج گل، اعظم