اتوار,  15 مارچ 2026ء

حج پروازوں کے ملتوی ہونے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں: وزارت مذہبی امور

حج پروازوں کے ملتوی ہونے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں: وزارت مذہبی امور

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزارتِ مذہبی امور  و بین المذاہب ہم آہنگی نے مشرقِ وسطیٰ کی موجودہ کشیدہ صورتحال کے باعث حج پروازوں کے شیڈول کی معطلی کی خبروں کو مسترد کردیا۔ وزارت مذہبی امور کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ  حج پروازوں