پاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی کی دعائیہ تقریب، جنرل عاصم منیر کی والدہ کی مغفرت کے لیے دعا March 29, 2025
حج پروازوں کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ سامنے آگئی March 24, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان سے حج پروازوں کا آغاز یکم مئی سے ہوگا۔ سعودی عرب کے لیے حج پروازوں کا سلسلہ تقریباً 35 روز بعد شروع کیا جائے گا۔ رپورٹ کے مطابق حج پروازوں کا باضابطہ شیڈول 10 اپریل تک جاری کیے جانے کی توقع ہے۔ اس سال ایک