حج قوانین کی خلاف ورزی پر سخت کارروائی کا انتباہ May 17, 2026 ریاض ( روشن پاکستان نیوز): سعودی عرب نے حج قوانین کی خلاف ورزی پر سخت کارروائی عمل میں لائے جانے کا انتباہ جاری کر دیا۔ سعودی وزارت داخلہ نے حج قوانین کی خلاف ورزی پر سخت کارروائی سے خبردار کیا۔ جاری کیے گئے ایک بیان کے مطابق ویزہ مدت ختم