بدھ,  23 اکتوبر 2024ء

حجاج کرام کی وطن واپسی کا آج سے آغاز

حجاج کرام کی وطن واپسی کا آج سے آغاز

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) حجاج کرام کی وطن واپسی کا آج سے آغاز ہورہا ہے، 150 حجاج کرام کو لے کر پہلی پرواز ملتان دوسری لاہور، تیسری اسلام آباد آئے گی۔ سول ایوی ایشن کا کہنا ہے کہ بعد از حج آپریشن کے لیے ملک بھر کے ایئرپورٹس پر انتظامات