حبا اور آریز کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش، 2 ماہ بعد خوشخبری سنادی December 30, 2024 اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان شوبز انڈسٹری کی پسندیدہ جوڑی حبا بخاری اور آریز احمد کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ اداکار جوڑی نے ننھی پری کی آمد کے دو ماہ بعد انسٹاگرام پر گزشتہ روز بچی کی پیدائش کا اعلان کیا، ساتھ ہی پوسٹ میں بچی کا نام