بدھ,  03  ستمبر 2025ء

حالیہ مون سون بارشوں کے بعد وفاقی دارالحکومت اور مضافاتی علاقوں میں ڈینگی مریضوں کی تعداد 144 تک پہنچ گئی

حالیہ مون سون بارشوں کے بعد وفاقی دارالحکومت اور مضافاتی علاقوں میں ڈینگی مریضوں کی تعداد 144 تک پہنچ گئی

اسلام آباد(منصور ظفر)حالیہ مون سون کی بارشوں کے باعث وفاقی دارالحکومت اور ملحقہ علاقوں میں ڈینگی کے کیسز میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔کشمیر اور مری سمیت دیگر اضلاع سے بھی ڈینگی لاروا کے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ اسلام آباد کے علاقہ بھارہ کہو میں سب سے زیادہ متاثرہ مریض