
تحریر: عدیل آزاد، نوشہرہ مقدمہ عزیز دوستوں!آج دنیا کے مختلف خطوں، خصوصاً وسط ایشیا، مشرقِ وسطیٰ اور جنوبی ایشیا میں جو کشیدگی اور جنگ و جدال کی صورتِ حال پائی جاتی ہے، وہ محض سیاسی تنازعات کا نتیجہ نہیں بلکہ اس کے پیچھے گہری روحانی، سیاسی اور اقتصادی طاقتیں کارفرما