حافظ آباد کے مختلف علاقوں میں روڈ لائٹس کی شدید کمی، شہریوں کو سنگین مسائل کا سامنا December 23, 2025
حافظ آباد کے مختلف علاقوں میں روڈ لائٹس کی شدید کمی، شہریوں کو سنگین مسائل کا سامنا December 23, 2025 حافظ آباد(شوکت علی وٹو) حافظ آباد شہر کے مختلف روڈز رات کے وقت گھپ اندھیرے میں ڈوبے رہتے ہیں ان پر روڈ لائٹس روشنی کا انتظام کیا جائے جو وقت کی اہم ترین ضرورت ہے۔ ان میں سیم نالہ روڈ جو بجلی محلہ سے شروع ہو کر ٹیولیپ سٹی کے