
حافظ آباد(شوکت علی وٹو)کم عمر ڈرائیونگ حادثات کا سبب بنتی ہے متعدد حادثات میں مائیں اپنے بچوں کو کھو چکیں ہیں اور پوری زندگی انکا دکھ ان کے لیے ددر کا باعث بنتا ہے موٹرسائیکل پر ہیلمٹ کا استعمال نہ کرنا، ڈرائیونگ لائسنس کے بغیر موٹرسائیکل چلانا قانوناً جرم ہے