منگل,  04 مارچ 2025ء

حافظ آباد: کسوکی روڑ اور مبارک کالونی میں سیوریج کے مسائل پر مقامی رہائشیوں کا احتجاج، ڈپٹی کمشنر اور وزیر اعلیٰ سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ

حافظ آباد: کسوکی روڑ اور مبارک کالونی میں سیوریج مسائل پر مقامی رہائشیوں کا شدید احتجاج

حافظ آباد(شوکت علی وٹو)حافظ آباد(شوکت علی وٹو)کسوکی روڑ محلہ بہاولپورہ غربی گلی مسجد غوث الاعظم والی نزد شیلر ملک فضل حسین اور مبارک کالونی میں سیوریج کے مسائل حل نہ ہو سکے.مبارک کالونی کا مین گلہ جو کسوکی روڑ سے حسن ٹاون کی طرف جاتا ہے میں عرصہ تین سال