حافظ آباد (شوکت علی وٹو) – ڈپٹی کمشنر حافظ آباد عبدالرزاق نے ضلع کے دور دراز دیہات کے سکولوں کا دورہ کیا اور وہاں فراہم کردہ تعلیمی سہولیات، درس و تدریس، سٹاف کی حاضری، صفائی ستھرائی اور دیگر انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ یہ دورہ ایک طویل عرصہ کے بعد