
حافظ آباد(شوکت علی وٹو) ڈپٹی کمشنر حافظ آباد عبدالرزاق نے رمضان بازار کا دورہ کیا جہاں انھوں نے مختلف اشیاء کی دستیابی، قیمتوں اور کوالٹی کا جائزہ لیا۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس محمد ناصر گورائیہ بھی ان کے ساتھ تھے۔ ڈپٹی کمشنر نے اتوار کے روز ماڈل بازارمیں قائم رمضان