پیر,  06 جنوری 2025ء

حافظ آباد: ڈپٹی کمشنر عبدالرزاق کا رات گئے ہسپتالوں اور گنجان آباد علاقوں کا دورہ، انتظامات کا جائزہ لیا

حافظ آباد: ڈپٹی کمشنر عبدالرزاق کا رات گئے ہسپتالوں اور گنجان آباد علاقوں کا دورہ، انتظامات کا جائزہ لیا

حافظ آباد (شوکت علی وٹو) ڈپٹی کمشنر حافظ آباد عبدالرزاق نے رات گئے مختلف ہسپتالوں کا اچانک دورہ کیا اور وہاں مریضوں کو فراہم کی جانے والی علاج معالجہ کی سہولتوں، ادویات کی مفت فراہمی، سٹاف کی حاضری اور دیگر انتظامات کا جائزہ لیا۔ انہوں نے ٹی ایچ کیو ہسپتال