
حافظ آباد(شوکت علی وٹو) ڈپٹی کمشنر حافظ آباد عبدالرزاق نے رمضان سہولت بازار کا اچانک دورہ کیا۔جہاں انہوں نے مختلف سٹالز کا دورہ کر تے ہوئے اشیائے خوردونوش کی دستیابی اور کوالٹی کا جائزہ لیا۔ ڈپٹی کمشنر عبدالرزاق اچانک رمضان سہولت بازار پہنچے جہاں انہوں نے سبزیوں، پھلوں، آٹا، چینی،