حافظ آباد(شوکت علی وٹو)برآمد شدہ مال مسروقہ میں 3کروڑ 31 لاکھ سے زائد نقدی،20.25 تولے طلائی زیورات ،4 ٹریکٹر، 01 جیپ، 181 موٹرسائیکلز، 10رکشے ،73موبائل فونز، 47 موٹر بجلی، 33 سولر پلیٹس، 15 گائے ،35 بھینسیں، 30 بکریاں، 20توڑے گندم و چاول اور دیگر مال مسروقہ سمیت تقریباً 16کروڑ 22