جمعرات,  05 دسمبر 2024ء

حافظ آباد میں پیپلز پارٹی کا 57 واں یوم تاسیس منایا گیا ورکرز کی بھرپور شرکت

حافظ آباد میں پیپلز پارٹی کا 57 واں یوم تاسیس منایا گیا ورکرز کی بھرپور شرکت

حافظ آباد (شوکت علی وٹو)پاکستان پیپلز پارٹی کا 57۔واں یوم تاسیس انتہائی جوش جذبہ کے ساتھ ڈیرہ ملک محمد وزیر اعوان پیپلز سیکرٹریٹ کسوکے روڈ حافظ اباد میں منایا گیا ۔جس کی صدارت پاکستان پیپلزپارٹی ضلع حافظ آباد کے صدر سابق ایم پی اے ملک محمد وزیر اعوان نے کی