حافظ آباد (شوکت علی وٹو) – ضلع حافظ آباد میں غیر قانونی پٹرول ایجنسیوں کی بھرمار نے عوامی شکایات اور حکومتی احکامات کی دھجیاں اُڑا دی ہیں۔ مبینہ طور پر محکمہ سول ڈیفنس کے افسران اور ملازمین ماہانہ لاکھوں روپے کی رشوت لے کر غیر قانونی پٹرول ایجنسیوں کو چلانے