حافظ آباد(شوکت علی وٹو)حافظ آباد میں بھی آج سے پانچ روزہ انسداد پولیو مہم شروع ہو گئی۔ ڈپٹی کمشنر عبدالرزاق نے جھگیوں میں رہنے والے بچوں کو حفاظتی قطرے پلا کر انسداد پولیو مہم کا افتتاح کیا۔ڈی ایچ او ڈاکٹر فائق علی تارڑبھی اس موقعہ پر موجود تھے۔پانچ روزہ انسداد