بدھ,  30 جولائی 2025ء

حافظ آباد میں جنسی درندگی کے بڑھتے واقعات پولیس کا عدم تعاون

حافظ آباد میں جنسی درندگی کے بڑھتے واقعات پولیس کا عدم تعاون

محلہ پیر کالے شاہ میں بہنوئی نے اپنے سالے کی بیوی کو نشہ آور چیز کھلا کر جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا مقدمہ درج حافظ آباد(شوکت علی وٹو)حافظ آباد میں جنسی درندگی کے بڑھتے واقعات، خواتين نہ گھروں میں محفوظ نہ روڈز پر،ایک خاتون وزیراعلیٰ پنجاب ہونے کے باوجود