پیر,  06 جنوری 2025ء

حافظ آباد: مرغی کے گوشت اور انڈوں کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی، ڈپٹی کمشنر کا اعلان

حافظ آباد: مرغی کے گوشت اور انڈوں کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی، ڈپٹی کمشنر کا اعلان

حافظ آباد (شوکت علی وٹو) – ڈپٹی کمشنر حافظ آباد نے کہا ہے کہ مرغی کے گوشت اور انڈوں کو مقررہ قیمتوں سے مہنگے داموں فروخت کرنے والے دوکانداروں کے خلاف بلا تفریق سخت کارروائی کی جائے گی۔ انہوں نے تمام دوکانداروں کو ہدایت کی کہ وہ محکمہ لائیو سٹاک