
حافظ آباد(شوکت علی وٹو)گینگ ریپ مانگٹ اونچا، خاوند کے سامنے خاتون سے اجتماعی زیادتی کا تیسرا ملزم بھی مبینہ پولیس مقابلہ میں ہلاک۔ مانگٹ اونچا میں خاتون سے گینگ ریپ اور برہنہ ویڈیو بنانے کا معاملہ، گینگ ریپ کا تیسراملزم خاور مانگٹ عرف چاند بھی مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک