هفته,  13 دسمبر 2025ء

حافظ آباد: خوف کی علامت عدنان ہنجرا پولیس مقابلے میں ہلاک

حافظ آباد: خوف کی علامت عدنان ہنجرا پولیس مقابلے میں ہلاک

حافظ آباد(شوکت علی وٹو)علاقہ میں خوف کی علامت سمجھا جانے والا ملزم عدنان عرف دانی ہنجرا سی سی ڈی پولیس مقابلے میں ہلاک ہو گیا۔ ضلع حافظ آباد میں خوف کی علامت سمجھا جانے والا عدنان عرف دانی ہنجرا ہلاک، ملزم بھتہ خوری قتل اقدام قتل کی درجنوں وارداتوں میں