هفته,  12 جولائی 2025ء

حافظ آباد: تھانہ صدر پولیس کا ڈاکوؤں سے مقابلہ، بدنام زمانہ ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار، دو فرار

حافظ آباد: تھانہ صدر پولیس کا ڈاکوؤں سے مقابلہ، بدنام زمانہ ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار، دو فرار

حافظ آباد(شوکت علی وٹو) تھانہ صدر حافظ آباد پولیس کا ممنا پل پر ڈاکوؤں سے مقابلہ، فائرنگ کا تبادلہ ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار، دو فرار ہونے میں کامیاب.سرچ آپریشن مکمل کر لیا گیا.تھانہ صدر پولیس کا ڈاکوؤں سے مقابلہ، مقابلے کے بعد ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار