جمعرات,  16 جنوری 2025ء

حافظ آباد: تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن، 14 دوکانیں سیل، ریلوے لائن کے اطراف تجاوزات کا خاتمہ

حافظ آباد: تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن، 14 دوکانیں سیل، ریلوے لائن کے اطراف تجاوزات کا خاتمہ

حافظ آباد (شوکت علی وٹو) – اسسٹنٹ کمشنر حافظ آباد سہیل ریاض اور چیف آفیسر میونسپل کمیٹی اکرام اللہ سندھو کی قیادت میں تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن جاری ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کے ستھراء پنجاب پروگرام کے تحت میونسپل کمیٹی کی جانب سے تجاوزات کے خلاف آپریشن کلین اپ