جے 10 سی اور یورو فائڑ طیارے میں سے بہتر کون؟ حیرت انگیز نتائج سامنے آ گئے October 28, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ترکیہ کی جانب سے برطانیہ کے ساتھ یورو ٹائیفون طیارے خریدنے کے معاہدے کے بعد سوشل میڈیا پر یہ بحث چھڑ پڑی ہے کہ جے 10 سی اور یورو ٹائیفون طیارے میں سے کون سا جیٹ بہتر ہے۔ دونوں طیارے 4.5 جنریشن سے تعلق رکھتے ہیں،