جے یو آئی کا دیا گیا ڈرافٹ بالکل تباہ کن ہے، فواد چودھری October 13, 2024 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رہنما فواد چودھری نے کہا ہے کہ جے یو آئی نے جو ڈرافٹ دیا وہ بالکل تباہ کن ہے۔ پتہ نہیں کس نے اسٹیبلشمنٹ کو مشورہ دیا کہ آئینی ترمیم لے آئیں تو بڑا کنٹرول ہوجائے گا۔ فواد