جے سالک کا علامہ اقبال کے یوم پیدائش پر زبردست خراج تحسین

پاکستان اقبال کے خواب کی تعبیر ہے، حفاظت ہم سب کی ذمہ داری ہے، جے سالک

اسلام آباد روشن پاکستان نیوز) تحریک نجات مظلومین کے چیف کوآرڈینیٹر اور سابق وفاقی وزیر جے سالک کا حکیم الامت شاعر مشرق علامہ ڈاکٹر محمد اقبال کے یوم پیدائش پر انکی تصویر کیساتھ غبارے فضا میں اڑا کر زبردست خراج تحسین، جے سالک نے اپنی اہلیہ میری جے سالک کے