جی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس میں استغاثہ کے مزید 3 گواہان کے بیانات قلمبند January 25, 2025 اسلام آباد (روبینہ ارشد) جی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس میں استغاثہ کے مزید 3 گواہان کے بیانات قلمبند کرلیے گئے۔ ہفتے کے روز اڈیالہ جیل راولپڈی میں بانی پی ٹی آئی و دیگر کیخلاف انسداد دہشتگردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے جی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس