
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) ٹڈاپ کرپشن کیس کی سماعت کے دوران چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی اور اینٹی کرپشن عدالت کے جج کے درمیان دلچسپ مکالمہ ہوا۔ سماعت کے دوران جج نے یوسف گیلانی سے استفسار کیا آپ کس جیل میں جانا چاہیں گے، کراچی، ملتان یا اسلام آباد،