بدھ,  22 جنوری 2025ء

جھوٹی خبر پھیلانے والے کو تین سال قید اور 20 لاکھ جرمانہ ہوگا: حکومت کا پیکا ایکٹ میں ترمیم کا فیصلہ

جھوٹی خبر پھیلانے والے کو تین سال قید اور 20 لاکھ جرمانہ ہوگا: حکومت کا پیکا ایکٹ میں ترمیم کا فیصلہ

اسلام آباد(روبینہ ارشد) حکومت نے پیکا  ایکٹ میں مزید ترامیم کا فیصلہ کرلیا جس کے مسودے کی تفصیلات منظر عام پر آ گئیں ہیں۔ مجوزہ ترمیم کے تحت حکومت ڈیجیٹل رائٹس پروٹیکشن اتھارٹی قائم کرے گی، ڈی آر پی اے کو سوشل میڈیا مواد کو ’ریگولیٹ‘ کرنے کا اختیار ہو