جگر کو صحت مند رکھنے اور جسمانی وزن میں کمی لانے میں مددگار 8 آسان عادات January 8, 2026 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) جگر پر چربی چڑھنے کا مرض ایک دائمی عارضہ ہے جس کا سامنا دنیا بھر میں کروڑوں افراد کو ہوتا ہے۔ عام طور پر اس بیماری کے لیے نان الکحلک فیٹی لیور ڈیزیز کی اصطلاح استعمال کی جاتی ہے اور یہ جگر کے امراض کی عام