اتوار,  31  اگست 2025ء

جو روٹ نے ٹیسٹ کرکٹ میں نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا

جو روٹ نے ٹیسٹ کرکٹ میں نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) برطانوی کرکٹر جو روٹ نے ٹیسٹ کرکٹ میں نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ وہ ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ کیچ لینے والے کھلاڑی بن گئے ہیں، انہوں نے یہ اعزاز 266 ٹیسٹ اننگز میں حاصل کیا۔ جو روٹ نے ٹیسٹ کرکٹ میں 211